سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا باب: زنا کرنے کے بعد اسی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2062
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَلَهَا ابْنَةٌ وَلَهُ ابْنٌ مِنْ غَيْرِهَا، فَفَجَرَ بِهَا، فَقَدِمَ عُمَرُ مَكَّةَ، فَرَفَعَهُمَا إِلَيْهِ فَحَدَّهُمَا، وَحَرَصَ أَنْ يَجْمَعَ بَيْنَهُمَا، فَأَبَى ذَلِكَ الْغُلَامُمظاہر امیر خان
ایک مرد نے ایک عورت سے نکاح کیا جس کی ایک بیٹی تھی اور اس مرد کا بیٹا دوسری عورت سے تھا۔ بیٹے نے اپنی سوتیلی بہن سے بدکاری کی۔ جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ مکہ تشریف لائے تو معاملہ ان کے سامنے پیش کیا گیا۔ آپ نے دونوں کو حد جاری کی اور ان کے نکاح کی کوشش کی، مگر بیٹے نے انکار کر دیا۔