سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الْمَرْأَةِ تَمْلِكُ مِنْ زَوْجِهَا شَيْئًا باب: عورت کا اپنے شوہر کے مال کی مالک بننے کا بیان
حدیث نمبر: 2061
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا حَجَّاجٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَعَطَاءٍ، قَالَا: «حَرُمَتْ، فَإِنْ كَانَتْ مِنْ شَأْنِهِ فَلْيَخْطُبْهَا»مظاہر امیر خان
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت عطا رحمہ اللہ نے فرمایا: ”وہ حرام ہو جائے گی، پھر اگر وہ (عورت) اس کے نکاح کے لائق ہو تو وہ دوبارہ اس کا نکاح کرے۔“