سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي شَهَادَةِ النِّسَاءِ فِي النِّكَاحِ باب: نکاح میں عورتوں کی گواہی کا بیان
حدیث نمبر: 2055
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ «أَنَّهُ كَانَ لَا يُجِيزُ شَهَادَةَ النِّسَاءِ عَلَى الْحُدُودِ، وَالطَّلَاقُ مِنْ أَشَدِّ الْحُدُودِ»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”حدود پر عورتوں کی گواہی جائز نہیں، اور طلاق بھی حدود میں سے سخت حد ہے۔“