سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَزْنِي وَقَدْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَلَمْ يَدْخُلْ بِهَا باب: زانی مرد کا نکاح کے بغیر عورت سے زنا کرنا
حدیث نمبر: 2048
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: أنا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «لَا تَلِي النِّسَاءُ عُقْدَةَ النِّكَاحِ» .مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”عورتیں نکاح کا عقد نہیں کر سکتیں۔“