سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَزْنِي وَقَدْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَلَمْ يَدْخُلْ بِهَا باب: زانی مرد کا نکاح کے بغیر عورت سے زنا کرنا
حدیث نمبر: 2044
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: أَحْدَثَتِ امْرَأَةٌ بِالشَّامِ، فَكُتِبَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنْ أَنْكِحْهَا وَلَا تُخْبِرْ حَدَثَهَا. قَالَ: «أَنْكِحُوهَا وَلَا تَذْكُرُوا حَدَثَهَا»مظاہر امیر خان
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو شام سے لکھا گیا کہ ایک عورت سے بدکاری ہوئی ہے، کیا اس کا نکاح کیا جائے؟ آپ نے فرمایا: ”نکاح کرو اور اس کا واقعہ نہ بیان کرو۔“