سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَزْنِي وَقَدْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَلَمْ يَدْخُلْ بِهَا باب: زانی مرد کا نکاح کے بغیر عورت سے زنا کرنا
حدیث نمبر: 2041
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: «أَيُّهُمَا زَنَى جُلِدَ الْحَدَّ، وَهُمَا عَلَى نِكَاحِهِمَا»، قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُمظاہر امیر خان
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ان دونوں میں سے جو بھی زنا کرے، اس پر حد جاری ہوگی، اور وہ نکاح پر باقی رہیں گے۔“ اور ہشیم رحمہ اللہ نے کہا: ”یہی قول ہے۔“