سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمُتْعَةِ باب: متعہ نکاح کے متعلق احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 2032
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، أَنَّ عُرْوَةَ " كَانَ يَنْهَى عَنْ نِكَاحِ الْمُتْعَةِ، وَيَقُولُ،: هِيَ الزِّنَا الصَّرِيحُ "مظاہر امیر خان
حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے: ”وہ متعہ نکاح سے منع کرتے اور فرماتے کہ یہ صریح زنا ہے۔“