سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمُتْعَةِ باب: متعہ نکاح کے متعلق احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 2027
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: «كَانُوا يَتَمَتَّعُونَ فِي النِّسَاءِ حَتَّى نَهَى عُمَرُ»مظاہر امیر خان
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”لوگ عورتوں کے ساتھ متعہ کرتے تھے یہاں تک کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اسے ممنوع قرار دیا۔“