سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمُتْعَةِ باب: متعہ نکاح کے متعلق احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 2022
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: «إِنَّمَا كَانَتِ الْمُتْعَةُ مِنَ النِّسَاءِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ، وَلَمْ يَكُنْ قَبْلَ ذَلِكَ وَلَا بَعْدَهُ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”عورتوں سے متعہ صرف تین دن کے لیے تھا، نہ اس سے پہلے تھا نہ اس کے بعد۔“