سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ ذَاتَ مَحْرَمٍ باب: محرم عورت سے نکاح کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 2018
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: «لَا شَيْءَ لَهَا، دَخَلَ بِهَا أَوْ لَمْ يَدْخُلْ بِهَا، أَيُصْدِقُ الرَّجُلُ أُخْتَهُ أَوْ أُمَّهُ؟»مظاہر امیر خان
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”عورت کے لیے کچھ نہیں، چاہے دخول ہوا ہو یا نہ ہوا ہو، کیا کوئی آدمی اپنی بہن یا ماں کو مہر دیتا ہے؟“