سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ ذَاتَ مَحْرَمٍ باب: محرم عورت سے نکاح کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 2017
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: «إِنْ لَمْ يَكُنْ دَخَلَ بِهَا فَلَا شَيْءَ لَهَا، وَإِنْ كَانَ دَخَلَ بِهَا فَلَهَا مَا أَخَذَتْ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر دخول نہ ہوا تو عورت کا کوئی حق نہیں، اور اگر دخول ہوا تو جو کچھ لے چکی ہے وہ اس کا حق ہے۔“