سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ ذَاتَ مَحْرَمٍ باب: محرم عورت سے نکاح کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 2016
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: «إِنْ لَمْ يَكُنْ دَخَلَ بِهَا بَطَلَ الصَّدَاقُ، وَإِنْ دَخَلَ بِهَا فَلَهَا مَا سَمَّاهَا»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر دخول نہ ہوا تو مہر باطل ہوگا، اور اگر دخول ہوا تو جو مہر مقرر کیا گیا وہ عورت کو ملے گا۔“