سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ التَّزْوِيجِ بِالْعَاجِلِ وَالْآجِلِ باب: موجودہ اور آئندہ مہر پر نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2011
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ عَلَى عَاجِلٍ وَآجِلٍ: «هُوَ حَالٌّ كُلُّهُ، إِلَّا أَنْ يَكُونَ لَهُ مُدَّةٌ مَعْلُومَةٌ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مرد نے نکاح میں مہر معجل اور مؤجل دونوں مقرر کیے ہوں تو سارا مہر فوری واجب الادا ہے، الا یہ کہ مدت مقرر کی گئی ہو۔“