سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ الْفَاجِرَةَ باب: فاجرہ (بدکار) عورت سے نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1994
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: «لَوْ أَنَّ رَجُلًا وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِهِ عَشَرَةً لَمْ تَحْرُمْ عَلَيْهِ»مظاہر امیر خان
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ دس مردوں کو بھی دیکھ لے، تب بھی بیوی اس پر حرام نہ ہوگی۔“