سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ الْفَاجِرَةَ باب: فاجرہ (بدکار) عورت سے نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1993
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا مَنْصُورٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «يُفَارِقُهَا إِذَا فَعَلَتْ ذَلِكَ وَهِيَ عِنْدَهُ وَلَا يُمْسِكُهَا»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر عورت شوہر کے ساتھ رہتے ہوئے ایسا کرے تو اسے چھوڑ دینا چاہیے، اور ساتھ نہ رکھے۔“