سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ الْفَاجِرَةَ باب: فاجرہ (بدکار) عورت سے نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1992
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا الْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «لَا تَحِلُّ مُسَافِحَةٌ وَلَا ذَاتُ خِدْنٍ لِمُسْلِمٍ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مسلمان کے لیے کسی زناکارہ یا خفیہ دوست رکھنے والی عورت سے نکاح جائز نہیں۔“