سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الْإِقَامَةِ عِنْدَ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ باب: کنواری اور بیوہ کے پاس قیام کا بیان
حدیث نمبر: 1960
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ رَجُلٍ سَمَّاهُ مِثْلَ ذَلِكَمظاہر امیر خان
یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے اسی طرح کا واقعہ بیان کیا۔