سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الْإِقَامَةِ عِنْدَ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ باب: کنواری اور بیوہ کے پاس قیام کا بیان
حدیث نمبر: 1958
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا خَالِدٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ قَالَ كَمَا قَالَ الْحَسَنُمظاہر امیر خان
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ نے بھی حسن رحمہ اللہ کی طرح کہا۔