سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الْإِقَامَةِ عِنْدَ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ باب: کنواری اور بیوہ کے پاس قیام کا بیان
حدیث نمبر: 1957
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا حُمَيْدٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: «إِذَا تَزَوَّجَ الْبِكْرَ عَلَى الثَّيِّبِ أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلَاثًا، وَإِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ أَقَامَ عِنْدَهَا لَيْلَتَيْنِ» .مظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے کنواری پر بیوہ سے نکاح کیا تو تین دن قیام کرے، اور اگر بیوہ پر نکاح کیا تو دو دن قیام کرے۔“