سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يُزَوِّجُ ابْنَهُ وَهُوَ صَغِيرٌ باب: باپ کا اپنے کم عمر بیٹے کا نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1951
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: «هُوَ عَلَى الْأَبِ»مظاہر امیر خان
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مہر باپ پر لازم ہے۔“