سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا» کا بیان
حدیث نمبر: 195
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ قَالَ: كَانَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ يَقْرَأُ: { وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا }، وَكَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ يَقْرَأُ: { وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا } .مظاہر امیر خان
عبدالملک بن ابی سلیمان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اس آیت کو ﴿وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا﴾ پڑھتے تھے، اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بھی اسی طرح ﴿وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا﴾ پڑھتے تھے۔