سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا» کا بیان
حدیث نمبر: 194
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا } قَالَ: لِلنَّاسِ كُلِّهِمْ، لِلْمُشْرِكِ وَغَيْرِ الْمُشْرِكِ .مظاہر امیر خان
عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا﴾ (اور لوگوں سے بھلی بات کہو) کے بارے میں کہا: ”اس سے مراد تمام لوگ ہیں، چاہے وہ مشرک ہوں یا غیر مشرک۔“