سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَدْخُلُ بِهَا قَبْلَ أَنْ يَفْرِضَ شَيْئًا باب: بغیر حق مہر مقرر کیے عورت سے دخول کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1933
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، قَالَ: أنا خُصَيْفٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: «لَا يَدْخُلُ الرَّجُلُ عَلَى امْرَأَتِهِ حَتَّى يُقَدِّمَ إِلَيْهَا شَيْئًا، قَمِيصًا أَوْ رِدَاءً خِمَارًا، وَلَوْ خَاتَمًا»مظاہر امیر خان
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مرد کو چاہیے کہ بیوی کے پاس جانے سے پہلے کوئی چیز دے، خواہ قمیص، چادر، خمار یا یہاں تک کہ انگوٹھی ہی کیوں نہ ہو۔“