سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَدْخُلُ بِهَا قَبْلَ أَنْ يَفْرِضَ شَيْئًا باب: بغیر حق مہر مقرر کیے عورت سے دخول کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1930
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَمَّنْ سَمِعَ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، «أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَدْخُلَ بِهَا قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَهَا شَيْئًا»مظاہر امیر خان
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ بیوی کے پاس جانے سے پہلے کچھ مہر نہ دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔