سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ نِكَاحِ الْيَهُودِيَّةِ وَالنَّصْرَانِيَّةِ باب: یہودی یا نصرانی عورت سے نکاح کا بیان
حدیث نمبر: 1896
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ قَالَ أنا يُونُسَ عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَتَزَوَّجَ الْيَهُودِيَّةَ وَالنَّصْرَانِيَّةَ عَلَى الْمُسْلِمَةِ قَالَ: وَالْقَسْمُ بَيْنَهُمَا سَوِيٌّ "مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مسلمان عورت پر یہودیہ یا نصرانیہ سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں، اور ان کے درمیان برابری سے نوبت تقسیم کی جائے گی۔“