سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَرْأَةِ غَابَ عَنْهَا زَوْجُهَا فَتَزَوَّجَتْ بَعْدَهُ باب: شوہر کے لاپتہ ہو جانے کے بعد عورت کا نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1883
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا فُضَيْلٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ قَالَ: «عِدَّتَانِ»مظاہر امیر خان
حضرت حکم بن عتیبہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”دو عدتیں پوری کرے گی۔“