سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ باب: نکاح میں شرط لگانے کا بیان
حدیث نمبر: 1849
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، وَأَبُو عَوَانَةَ عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: «كُلُّ شَرْطٍ فِي نِكَاحٍ فَإِنَّ النِّكَاحَ يَهْدِمُهُ إِلَّا الطَّلَاقَ، وَكُلُّ شَرْطٍ فِي بَيْعٍ فَإِنَّ الْبَيْعَ يَهْدِمُهُ إِلَّا الْعِتَاقَ» .مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہر وہ شرط جو نکاح میں ہو نکاح اسے توڑ دیتا ہے سوائے طلاق کے، اور ہر شرط جو خرید و فروخت میں ہو خرید و فروخت اسے توڑ دیتی ہے سوائے آزادی کے۔“