سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ باب: نکاح میں شرط لگانے کا بیان
حدیث نمبر: 1841
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ قَالَ: نا عَبْدُ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيُّ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، أَنَّ مُعَاوِيَةَ أُتِيَ فِي ذَلِكَ فَاسْتَشَارَ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ فَقَالَ: «لَهَا شَرْطُهَا»مظاہر امیر خان
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس ایسا ہی معاملہ آیا تو انہوں نے سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مشورہ کیا۔ انہوں نے کہا: ”عورت کو اس کی شرط ملے گی۔“