حدیث نمبر: 1839
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا سُفْيَانُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْمُهَاجِرِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ قَالَ: شَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أُتِيَ فِي امْرَأَةٍ جَعَلَ لَهَا زَوْجُهَا دَارَهَا، فَقَالَ عُمَرُ: لَهَا شَرْطُهَا، فَقَالَ رَجُلٌ: إِذًا يُطَلِّقْنَنَا، فَقَالَ عُمَرُ: «إِنَّمَا مَقَاطِعُ الْحُقُوقِ عِنْدَ الشُّرُوطِ»
مظاہر امیر خان

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس ایک عورت کا معاملہ آیا جس کے شوہر نے اس کے لیے گھر کی شرط رکھی تھی۔ آپ نے فرمایا: ”اس کو اس کی شرط ملے گی۔“ ایک آدمی نے کہا: ”پھر تو عورتیں ہمیں طلاق دلوائیں گی!“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”حقوق کا فیصلہ شرطوں کے مطابق ہوتا ہے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب النكاح / حدیث: 1839
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ حسن
تخریج حدیث «إسنادہ حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 662، 663، 680، والبيهقي فى«سننه الكبير» برقم: 14549، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10608، 10611، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16706، 16707، 22464»