حدیث نمبر: 1823
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي رَبِيعَةَ تَزَوَّجَ بِنْتَ عَمٍّ لَهُ فِي زَمَانِ عُثْمَانَ - وَهِيَ الَّتِي كَانَ تَزَوَّجَهَا عُمَرُ ثُمَّ طَلَّقَهَا - فِي مَرَضِهِ لِتَرِثَهُ فَمَاتَ فَوَرِثَتْهُ "
مظاہر امیر خان

حضرت نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عبدالرحمن بن ابی ربیعہ نے خلافت سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں اپنی چچازاد بہن سے نکاح کیا، جسے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے پہلے نکاح کے بعد طلاق دے دی تھی۔ عبدالرحمن نے مرض الموت میں نکاح کیا اور اس عورت نے ان کی وراثت حاصل کی۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب النكاح / حدیث: 1823
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح، «انفرد به المصنف من هذا الطريق»»
(1) كذا في طبعة الدار طبعة الدار السلفية بالهند، ولعل الصواب: (عبد الله بن أبي ربيعة)