حدیث نمبر: 1820
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ «أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أُمِّ الْحَكَمِ أَرَادَ امْرَأَتَهُ ابْنَةَ جَرِيرٍ فِي مَرَضِهِ عَلَى شَيْءٍ مِنْ مِيرَاثِهَا مِنْهُ فَأَبَتْ عَلَيْهِ، فَتَزَوَّجَ عَلَيْهَا امْرَأَتَيْنِ فَأَجَازَ ذَلِكَ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَرْوَانَ»
مظاہر امیر خان

حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے: ”عبدالرحمن بن ام الحکم نے اپنی بیوی، جو سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کی بیٹی تھیں، سے اپنی بیماری کی حالت میں میراث کا مطالبہ کیا، اس نے انکار کر دیا، تو عبدالرحمن نے دو اور عورتوں سے نکاح کر لیا۔ عبدالملک بن مروان نے اس نکاح کو جائز قرار دیا۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب النكاح / حدیث: 1820
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 643، والبيهقي فى«سننه الكبير» برقم: 12739، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10672»