سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ تَزْوِيجِ الْجَارِيَةِ الصَّغِيرَةِ باب: چھوٹی بچی کا نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1819
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: قَالَ: زَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةً عَلَى سُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ ثُمَّ قَالَ: «لَا تَكُونُ لِأَحَدٍ بَعْدَكَ مَهْرًا»مظاہر امیر خان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کا نکاح ایک سورت قرآن کے مہر پر کیا اور فرمایا: ”یہ مہر کسی کے لیے میرے بعد جائز نہیں ہوگا۔“