سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي نِكَاحِ السِّرِّ باب: چھپ کر نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1811
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَاءٍ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِرَجُلٍ: مَا تَأْتِي امْرَأَتَكَ إِلَّا حَرَامًا قَالَ: «لَيْسَ عَلَيْهِ حَدٌّ»مظاہر امیر خان
حضرت عطا رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر کوئی کسی کو کہے: ”تو اپنی بیوی کے ساتھ حرام تعلق رکھتا ہے،“ تو اس پر حد نہیں ہے۔