سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي نِكَاحِ السِّرِّ باب: چھپ کر نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1809
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ إِذَا سَمِعَ صَوْتًا أَنْكَرَهُ، وَسَأَلَ عَنْهُ فَإِنْ قِيلَ: «عُرْسٌ أَوْ خِتَانٌ أَقَرَّهُ»مظاہر امیر خان
محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مجھے خبر پہنچی کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ جب کوئی آواز سنتے اور اسے ناپسند کرتے تو دریافت کرتے، اگر کہا جاتا کہ یہ عرس یا ختنہ ہے تو آپ خاموش ہو جاتے۔“