سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي نِكَاحِ السِّرِّ باب: چھپ کر نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1807
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَبِيعَةَ، يَقُولُ: سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صَوْتَ كَبَرٍ فَقَالَ: مَا هَذَا؟ فَقِيلَ: نِكَاحٌ، فَقَالَ: «أَفْشُوا النِّكَاحَ»مظاہر امیر خان
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جب ایک جگہ تکبیر کی آواز سنی، پوچھا: ”یہ کیا ہے؟“ کہا گیا: ”نکاح ہو رہا ہے۔“ آپ نے فرمایا: ”نکاح کو عام کرو۔“