سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي نِكَاحِ السِّرِّ باب: چھپ کر نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1805
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ: «إِنَّ نِكَاحَ السِّرِّ حَرَامٌ»مظاہر امیر خان
حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: ”بیشک خفیہ نکاح حرام ہے۔“