حدیث نمبر: 1795
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنِ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ «أَنَّهُ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى عَشَرَةِ آلَافٍ وَافٍ»مظاہر امیر خان
مطرف بن عبداللہ بن الشخیر رحمہ اللہ نے ایک عورت سے مکمل دس ہزار پر نکاح کیا۔