حدیث نمبر: 1790
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا حَجَّاجٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ: «قُوِّمَتْ ثَلَاثَةَ دَرَاهِمَ»مظاہر امیر خان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اس نکاح کا مہر تین درہم کے برابر قرار دیا گیا۔
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا حَجَّاجٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ: «قُوِّمَتْ ثَلَاثَةَ دَرَاهِمَ»سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اس نکاح کا مہر تین درہم کے برابر قرار دیا گیا۔