حدیث نمبر: 1786
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ»مظاہر امیر خان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نے ایک عورت سے وزن نواة (کھجور کی گٹھلی) کے برابر سونے پر نکاح کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ولیمہ کرو، چاہے ایک بکری ہی سے۔“