حدیث نمبر: 1783
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ كَانَ يُحِبُّ أَنْ يَكُونَ، الصَّدَاقُ أَرْبَعِينَ دِرْهَمًا "
مظاہر امیر خان

ابراہیم رحمہ اللہ پسند کرتے تھے کہ مہر چالیس درہم ہو۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب النكاح / حدیث: 1783
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»