حدیث نمبر: 1781
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ، أَنَّ أَبَا حَدْرَدٍ الْأَسْلَمِيَّ تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَأَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَعِينُهُ فِي صَدَاقِهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَمْ سُقْتَ إِلَيْهَا؟» قَالَ: مِائَتَيْ دِرْهَمٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ كُنْتُمْ تَغْتَرِفُونَهُ مِنْ مُلْكِ بُطْحَانَ زِدْتُمْ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابو حدرد اسلمی رضی اللہ عنہ نے ایک عورت سے نکاح کیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور مہر کے سلسلے میں مدد مانگی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے کتنا مہر مقرر کیا ہے؟“ انہوں نے کہا: ”دو سو درہم۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم اسے بطحان کی حکومت سے نکالتے تب بھی تم اسے بڑھا دیتے۔“