حدیث نمبر: 1765
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الْحَكَمِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ صُهَيْبًا أَنْ يَخْطُبَ إِلَى نَاسٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، فَأَتَاهُمْ فَخَطَبَ إِلَيْهِمْ، فَقَالُوا: لَا نُزَوِّجُكَ عَبْدًا وَانْتَفَوْا مِنْهُ. فَقَالَ: لَوْلَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَنِي مَا فَعَلْتُ. فَقَالُوا: وَأَمَرَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ. قَالُوا: فَأَمْرُهَا فِي يَدِكَ. فَزَوَّجُوهَا مِنْهُ، فَأَخْبَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَتَاهُ ذَهَبٌ، فَأَمَرَ لَهُ بِقِطْعَةٍ مِنْ ذَهَبٍ، فَقَالَ لَهُ: «سُقْ هَذَا إِلَى أَهْلِكَ» . وَقَالَ لِأَصْحَابِهِ: «اجْمَعُوا لِأَخِيكُمْ فِي وَلِيمَتِهِ»
مظاہر امیر خان

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ کو انصار کے کچھ لوگوں کے پاس رشتہ کے لیے بھیجا، جب انہوں نے انکار کیا تو صہیب نے کہا: ”اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم نہ ہوتا تو میں ایسا نہ کرتا۔“ انہوں نے کہا: ”کیا آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے؟“ فرمایا: ”ہاں۔“ تو انہوں نے نکاح کر دیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونا بھیجا اور فرمایا: ”یہ اپنے گھر لے جاؤ۔“ اور صحابہ سے فرمایا: ”اپنے بھائی کے ولیمے میں تعاون کرو۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب النكاح / حدیث: 1765
درجۂ حدیث محدثین: مرسل
تخریج حدیث «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 588، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17446، وأبو داود فى "المراسيل"، 226»