سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ» کا بیان
حدیث نمبر: 176
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقْرَأُ: (صِرَاطَ مَنْ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ) .مظاہر امیر خان
یحییٰ بن عبدالرحمن بن حاطب رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو ﴿صِرَاطَ مَنْ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ﴾ پڑھتے ہوئے سنا۔