سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِئْمَارِ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ باب: کنواری اور بیوہ کی اجازت لینے کا بیان
حدیث نمبر: 1757
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ الْأَوْدِيِّ، عَمَّنْ أَخْبَرَهُ عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ «أَنَّهُ أَجَازَ نِكَاحَ امْرَأَةٍ زَوَّجَتْهَا أُمُّهَا بِرِضًى مِنْهَا»مظاہر امیر خان
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے ایک ایسی عورت کا نکاح جائز قرار دیا جسے اس کی ماں نے اس کی رضامندی سے نکاح میں دے دیا تھا۔