حدیث نمبر: 1754
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: نا هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنِ الْمُهَاجِرِ بْنِ عِكْرِمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَّقَ بَيْنَ امْرَأَةِ بَكْرٍ وَزَوْجِهَا؛ أَنْكَحَهَا أَبُوهَا بِغَيْرِ إِذْنِهَا " قَالَ: وَحُدِّثْتُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُنْكِحَ امْرَأَةً مِنْ بَنَاتِهِ جَلَسَ عِنْدَ خِدْرِهَا، فَقَالَ: «إِنَّ فُلَانًا يَذْكُرُ فُلَانَةَ»
مظاہر امیر خان

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت اور اس کے شوہر کے درمیان جدائی کر دی کیونکہ باپ نے نکاح بغیر اجازت کے کر دیا تھا، اور جب اپنی بیٹیوں کا نکاح کرتے تو پردے کے پاس آ کر کہتے: ”فلاں فلاں کا تذکرہ کر رہا ہے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب النكاح / حدیث: 1754
درجۂ حدیث محدثین: مرسل
تخریج حدیث «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 562، 577، والبيهقي فى«سننه الكبير» برقم: 13821، 13822، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3565، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1583، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10277، 10278، 10279، 10301»