سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِئْمَارِ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ باب: کنواری اور بیوہ کی اجازت لینے کا بیان
حدیث نمبر: 1749
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: «إِذَا زَوَّجَ الرَّجُلُ ابْنَهُ وَهُوَ صَغِيرٌ لَا خِيَارَ لَهُ» .مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر باپ اپنے چھوٹے بیٹے کا نکاح کرے تو بیٹے کو کوئی اختیار حاصل نہیں۔“