سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِئْمَارِ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ باب: کنواری اور بیوہ کی اجازت لینے کا بیان
حدیث نمبر: 1747
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ بُكَيْرَ بْنَ الْأَشَجِّ حَدَّثَهُ أَنَّ رَجُلًا أَنْكَحَ ابْنَةً لَهُ وَهِيَ كَارِهَةٌ، فَأَدْرَكَتْ وَهُيَ تُرِيدُ أَنْ تَحْتَقَّ نَفْسَهَا، فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، فَأَبْطَلَ نِكَاحَهُ "مظاہر امیر خان
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے ایسی لڑکی کا نکاح باطل کر دیا جس کا نکاح اس کی مرضی کے خلاف کیا گیا تھا۔