سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِئْمَارِ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ باب: کنواری اور بیوہ کی اجازت لینے کا بیان
حدیث نمبر: 1746
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا خَدِيجُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ: «إِذَا خُطِبَتِ الْيَتِيمَةُ فَسَكَتَتْ فَهُوَ رِضَاهَا، وَإِنْ كَرِهَتْ فَإِنَّهَا لَمْ تَرْضَ»مظاہر امیر خان
حضرت ابو بردہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر یتیمہ خاموش ہو جائے تو یہ رضا ہے، اگر انکار کرے تو نکاح نہیں۔“