سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِئْمَارِ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ باب: کنواری اور بیوہ کی اجازت لینے کا بیان
حدیث نمبر: 1741
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «إِذَا زَوَّجَ الرَّجُلُ ابْنَتَهُ فَهُوَ جَائِزٌ، بِكْرًا كَانَتْ أَوْ ثَيِّبًا»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”باپ اپنی بیٹی کو نکاح میں دے سکتا ہے، چاہے کنواری ہو یا بیوہ۔“