سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِئْمَارِ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ باب: کنواری اور بیوہ کی اجازت لینے کا بیان
حدیث نمبر: 1740
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «نِكَاحُ الْوَالِدِ ابْنَتَهُ، بِكْرًا كَانَتْ أَوْ ثَيِّبًا، جَائِزٌ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”باپ کا بیٹی کو نکاح میں دینا جائز ہے، چاہے کنواری ہو یا بیوہ۔“